گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں کورونا کے 28 مریض رپورٹ، 10 کی حالت تشویشناک

پیر 10 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں کورونا کے 28 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ملک بھرمیں کورونا وائرس کے 10 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 3ہزار 105 ٹیسٹ کیے گئے۔  جبکہ کورونا کے 28 مریض رپورٹ ہوئے ہیں،اور  ملک بھرمیں کورونا وائرس کے 10 مریضوں کی حالت تشویشناک پائی گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.90 فی صد رہی، ملک بھرمیں کورونا وائرس 10 مریضوں کی حالت تشویشناک پائی گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں کورونا کے 245 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ کورونا کے 11 مریض رپورٹ ہوئے، یوں لاہور میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 4عشاریہ 49فیصد رہی۔

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران میں کورونا کے 144 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے 2 مریض رپورٹ ہوئے جبکہ یہاں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ 39 فیصد رہی ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘