’جنہیں جیلوں میں ہونا تھا وہ عہدوں پر ہیں‘،شیر افضل مروت اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

اتوار 27 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اپنے دلچسپ اور متنازع بیانات کے حوالے سے مشہور پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت خیبر پختونخوا حکومت پر ایک بار پھر برس پڑے۔

یہ بھی پڑھیں:کوئی مجھے پی ٹی آئی سے نہیں نکال سکتا، شیرافضل مروت

شیر افضل مروت نے پشاور میں خطاب کے دوران خیبرپختونخوا حکومت کو نشانے پر رکھ لیا، انہوں نے کہ کچھ وزراء صرف وزارتوں کے مزے لوٹنے کے لیے شامل ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ باجوڑ واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہاں جس ڈی پی او نے گولیاں چلوائیں وہ پشاور میں ایس ایس پی تعینات کر دیا گیا ہے۔

شیرافضل مروت کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت میں وہ لوگ عہدوں پر ہیں جنہیں جیلوں میں ہونا چاہیے تھا۔

یہ بھی پڑھیں:شیر افضل مروت نے احتجاجی تحریک میں سرگرم نہ رہنے کی وجہ بتادی

ان کا وفاق کے خلاف احتجاج پر کہنا تھا کہ اب احتجاج لنگڑے لولے نہیں ہوں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں اور تزئین و آرائش کا جائزہ

ایران جنگ میں نیا محاذ، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر امریکی ملکیت کا دعویٰ، تہران کا سخت جواب

امریکی سینیٹر کوری بُوکر کا پاکستان کے کردار کا اعتراف، مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے اہم قرار

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘