سابق رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ اسلم اب فرائض کہاں انجام دیں گی؟

جمعرات 7 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ اسلم فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کا سینیئر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر۔

یہ بھی پڑھیں:جزیلہ سلیم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، محمد سلیم خان سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار تعینات

سابق رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ اسلم کو فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کا سینیئر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفیکیشن میں قرار دیا گیا ہے کہ جزیلہ اسلم کو 3 سال کے لیے تعینات کیا جاتا ہے۔

نوٹیفیکیشن کا عکس

واضح رہے کہ اس قبل جزیلہ اسلم  رجسٹرار سپریم کورٹ کے حیثیت میں ذمہ داریاں ادا کر رہی تھیں۔ انہیں  17 ستمبر 2023ء کو رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کیا گیا تھا۔

جزیلہ اسلم کی تعیناتی  سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کے دور میں عمل آئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی تیل کی آمد کے بعد بنگلہ دیش کی ایسٹرن ریفائنری کی مکمل بحالی متوقع

امریکی بجٹ ایئرلائن اسپرٹ دیوالیہ، تمام اثاثے فروخت کرنے کا حکم

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں، ڈسکاؤنٹ ریٹ پر پیٹرول کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے؟

رنبیر کپور فوٹوگرافرز کے ہجوم پر برہم کیوں ہو گئے؟

’معرکۂ حق صرف جنگی فتح نہیں، پاکستان کی خودمختاری کی علامت ہے‘، اسپیکر پنجاب اسمبلی

ویڈیو

معرکہ حق: بھارت اب پاکستان کی طرف دشمنی کی نظر سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرے گا، اسلام آباد کے عوام کی رائے

خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ، عوام کیا کہتے ہیں، کیا ان کے مسائل حل ہوں گے؟

امریکی صدر کی اسٹریٹجی ناکام، ایران سے مذاکرات کی جلدی

کالم / تجزیہ

اگر مولانا فضل الرحمان اپوزیشن لیڈر ہوتے؟

انڈین بنگال میں ممتا بنرجی کو کیسے ہرایا گیا؟

ٹریل 5: فطرت، تنہائی اور خودکلامی