فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پیر 11 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 1300 روپے کمی کے بعد 277500 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1115 روپے کمی کے بعد 237911 روپے کا ہو گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 13 ڈالر کمی کے بعد 2670 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp