’آج مَنڈے ہے، ہم نہیں آئیں گے‘

پیر 11 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فہد مصطفیٰ کا شمار اس وقت ملک کے سب سے مقبول اداکاروں میں ہوتا ہے،  ’کبھی میں کبھی تم‘ کے ذریعے ٹیلی ویژن پر اپنی واپسی کے ساتھ فہد مصطفیٰ ایک بار پھر مداحوں کے دلوں پر راج کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فہد مصطفیٰ کے والد انہیں بریانی کا کاروبار کیوں کھول کر دے رہے تھے؟

 مداح اس انتظار میں ہیں کہ اداکار کی طرف سے کیا آگے آئے گا، اس سے قبل اداکار ہر پیر اور منگل کو ٹیلی ویژن اسکرینوں پر آتے تھے اور سامعین پورا ہفتہ ان کا انتظار کرتے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fahad Mustafa (@mustafafahad26)

’کبھی میں کبھی تم‘ کی  آخری قسط کے بعد آج پہلا مَنڈے ہے تو ایسے میں فہد مصطفیٰ نے مصطفیٰ اور شرجینا کے کچن سے ایک تصویر شیئر کی اور اپنے مداحوں کو یاد دلایا کہ وہ اس پیر کو ان سے ملنے نہیں آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عتیقہ اوڈھو نے فہد مصطفیٰ کی ماں کا کردار کرنے کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟

مداحوں نے اسٹار کے لیے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی کمی ضرور محسوس کریں گے۔’آج مَنڈے ہے اور آج ہم نہیں آئیں گے، انتظار مت کرنا۔‘

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا، بطور وزیراعظم شہباز شریف کا ملک میں کوئی نعم البدل نہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

صدر مملکت آصف زرداری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے، برطانوی وزیر خارجہ سمیت اہم حکام سے ملاقاتیں متوقع

جاپانی کورٹس میں پاکستانی شاہینوں کا راج، 37 ویں جونیئر اوپن سکواش میں 2 گولڈ میڈلز پاکستان کے نام

کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ پاکستان میں، 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان

ویڈیو

ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا متبادل تیار، چینی سائنسدانوں کا کرشماتی علاج، 90 فیصد ہارٹ فیلیئر مریض صحتیاب

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟