بلوچستان میں 27 ہزار ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منقتلی، وفاق کا اہم اعلان

جمعرات 21 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان میں 27,000 زرعی ٹیوب ویلز کو سولرائز کرنے کے لیے وفاقی حکومت 70 فیصد سرمایہ فراہم کریگی

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ پاکستان سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بلوچستان میں ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں وفاقی وزیر بجلی سردار اویس احمد خان لغاری، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزارت خزانہ کے حکام نے شرکت کی۔

نائب وزیراعظم نے بلوچستان میں بجلی کے غیر ادا شدہ بلوں اور غیر قانونی استعمال کے مالی نقصانات پر بات کی۔ اس موقع پر انہوں نے بلوچستان میں 27,000 زرعی ٹیوب ویلوں کو سولرائز کرنے کے حکومتی فیصلے کے حوالے سے آگاہ کیا اس منصوبے کے لیے 70 فیصد سرمایہ وفاقی حکومت فراہم کریگی۔

یہ منصوبہ قابل تجدید توانائی اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حکومت کے عزم کو ظاہر کرتا ہے، اور یہ ایک صاف ستھرا، زیادہ مؤثر، اور ایک اہم قدم ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

 شام نے شمال مشرقی علاقے سے ایک اور امریکی اڈا خالی کرا لیا

اسرائیل میں مغربی کنارے کی زمینوں کو ریاستی ملکیت قرار دینے کی تجویز پر غور

’ہمیں فینز ہو کر شرم آتی ہے، کیا انہیں بھی شرم آتی ہے؟‘ انڈیا سے شکست پر پاکستانی برہم

عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی میں بہتری اور سوجن میں کمی ہوئی، نورین خان

امریکا نے 5 ہزار سے زائد داعش جنگجوؤں کو شام سے عراق منتقل کردیا

ویڈیو

100 سے 150 کلومیٹر ایک چارج پر، الیکٹرک اسکوٹی بن رہی ہے ہر گھر کی ضرورت

فیریئر ہال میں قدیم گاڑیوں کی بہار، 102 سالہ رولز رائس توجہ کا مرکز

امریکا میں تعلیم کے مواقع، یو ایس ای ایف پی کے تحت تعلیمی میلے میں طلبہ کی بھرپور شرکت

کالم / تجزیہ

پاکستان، انڈیا میچ اور سیاسی گرما گرمی

بنگلہ دیش کے عام انتخابات، ’جین زی‘ اور جماعت اسلامی

بنگلہ دیش الیکشن: کون، کیسے اور کیوں جیتا؟