کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر زوردار دھماکا، ایک شہری زخمی

جمعہ 22 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر زوردار دھماکے میں ایک شہری زخمی ہوگیا ہے، ابتدائی رپورٹس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا ہے۔

کوئٹہ پولیس کے مطابق دھماکا پولیس وین کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ہے، پولیس سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ پہنچ گئے۔

پولیس نے زخمی شہری کو اسپتال پہنچادیا ہے اور علاقے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹا کرنا شروع کردیے ہیں، تاہم دھماکے کی نوعیت کا اندازہ تاحال نہیں لگایا جاسکا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی