کیا شاہد آفریدی کے سونالی باندرے سے رومانوی تعلقات رہے؟ لالہ کا دلچسپ جواب

ہفتہ 7 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے بھارت کی معروف اداکارہ سونالی باندرے سے رومانوی تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔

یہ بھی پڑھیں کرکٹرعبدالرزاق نے اسٹیج اداکارہ دیدار سے منگنی کیوں توڑی؟

شاہد آفریدی آرٹس کونسل کراچی میں جشن کراچی اور 17ویں اردو عالمی کانفرنس میں شریک ہوئے، جہاں ان سے مختلف سوالات کیے گئے۔

بھارتی اداکارہ سونالی باندرے سے رومانوی تعلقات سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ ’اب میں نانا بن گیا ہوں‘۔

ان سے جب ایک اور سوال کیا گیا تو شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ جب تک میری پانچویں بیٹی کے بھی بچے نہیں ہوجاتے تب تک میں خود کو نانا نہیں سمجھوں گا۔

یہ بھی پڑھیں ’اگر کوئی چھیڑتا تو خود دیکھ لیتی ‘ اداکارہ مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت

یاد رہے کہ سونالی باندرے بھارت کی معروف اداکارہ ہیں، ماضی میں شاہد آفریدی اور شعیب اخبر کے ساتھ ان کے رومانوی تعلقات کی افواہیں سامنے آتی رہی ہیں، تاہم دونوں کرکٹرز نے ہمیشہ ایسی خبروں کی تردید کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں