فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف کارروائیاں تیز، مزید 7 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

اتوار 8 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حکومتی اداروں نے سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے مزید ملزمان کیخلاف ایف آئی آرز درج کر لی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی احتجاج کے دوران فیک نیوز کی بھرمار، عالمی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف

سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے ملوث افراد قانونی گرفت میں آنا شروع ہو گئے ہیں، ریاست اور ریاستی اداروں کیخلاف منفی پروپیگینڈے میں ملوث مزید 7 افراد کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہیں۔

جعلی خبریں یا فیک نیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے والے جن ملزمان کیخلاف مقدمات کا اندارج کیا گیا ہے کہ ان میں محمد اسامہ عمر فاروق ، غلام اکبر، محمد ابوبکر، علی شان ، محمد شوکت، میاں محمد عمران اور محمد بلال شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے کا الزام، مزید  13 ملزمان کیخلاف مقدمات درج

ذرائع کے ماطبق ان تمام ملزمان کا تعلق ضلع مظفر گڑھ سے ہے۔ اس سے پہلے بھی 32 ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔ان ملزمان کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جنوبی وزیرستان میں لشمینیا کے 255 مریض رپورٹ، بچوں میں بڑھتے کیسز باعث تشویش

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 9 افراد ہلاک، ایک سالہ بچہ بھی شامل

حفیظ پاشا اور ون کانسٹیٹیوشن ایونیو تنازع: سرکاری زمین، لگژری فلیٹس اور اربوں کے واجبات

جمائما گولڈ سمتھ کی ایک بار پھر ارب پتی بزنس مین سے شادی کی تیاری

بنگلہ دیش: اپوزیشن کا حکومت پر اصلاحات سے انحراف کا الزام، آمرانہ رجحانات کے خدشات

ویڈیو

پنجاب ٹورازم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو، سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

پاکستان کا آئی کیوب قمر مشن، کامیابیاں کیا رہیں اور اگلی لانچ کب؟

پی ایس ایل فائنل: حیدرآباد کنگز مین کے شائقین ٹرافی جیتنے کے لیے پُرامید

کالم / تجزیہ

امیر ملکوں میں رودالی کلچرکا احیا

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ