26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر تمام درخواستوں کو ڈائری نمبر الاٹ کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں: 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 مزید درخواستیں دائر، کل تعداد کتنی ہوگئی؟
آئینی ترمیم کے خلاف 12 سے زائد درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کی گئی تھی۔
بلوچستان بار کونسل اور بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشنز کی طرف سے دائر درخواستوں کو بھی نمبر لگا دیا گیا۔
مزید پڑھیے: 26 ویں آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی کا کردار مشکوک ہے، حافظ نعیم الرحمان
بلوچستان بار کونسل کی طرف سے دائر درخواست کو 49/24 اور بلوچستان ہائیکورٹ بار کی درخواست کو 50/24 نمبر لگایا گیا۔