پنجاب اور سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

منگل 17 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب اور سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے اسکولوں میں 20 سے 12 دسمبر تک موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی، صوبے میں اسکولز 13 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔

فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکولوں پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: اسکولوں میں موسم سرما کی 22 چھٹیوں کا اعلان

دوسری جانب سندھ کے تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی چھٹیاں کا اعلان کیا گیا ہے،  محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن  کے مطابق سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

64 سال کی عمر میں بھی ٹام کروز اتنے فِٹ کیسے ہیں؟ اداکار نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

امریکی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ، ایران میں متعدد فوجی اہداف پر حملے

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

ویڈیو

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

کالم / تجزیہ

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی