بلاول بھٹو سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

بدھ 8 جنوری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے ملاقات کی ہے، اور اس دوران دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں انٹرنیٹ سروس کی بندش اور سست روی پر بلاول بھٹو نے بھی سوال اٹھادیا

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کے درمیان ملاقات زرداری ہاؤس میں ہوئی۔

بلاول بھٹو زرداری اور متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام بنانے والے 60 سے 70 سال کے ’بابے‘ ہیں، بلاول بھٹوزرداری

اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے پاک امارات تعلقات میں مزید استحکام پر اتفاق کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بنگلہ دیش: جماعتِ اسلامی خواتین ونگ کا کارکنان کے ساتھ ہراسانی کے واقعات پر شدید احتجاج

کیا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو عہدے سے ہٹایا جارہا ہے؟

پاس کیز روایتی پاس ورڈز کا محفوظ متبادل ہوسکتا ہے؟

یونس خان نے اپنا میڈیا ہاؤس لانچ کردیا

اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی، قطری وزیراعظم کا ردعمل آگیا

ویڈیو

پشاور میں ہسپانوی ثقافتی رقص کے جلوے

پاک افغان مذاکرات ناکام، خواجہ آصف نے طالبان کو وارننگ دے دی

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے بڑھتے مسائل، پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے؟

کالم / تجزیہ

اگر  خوبرو ’دیئیلا‘ پاکستان میں آ جائے تو؟

کیا افغانستان دوست ہے؟

پاک افغان مذاکرات کی ناکامی، افغان طالبان کو فیل کرے گی