پاکستانی کرکٹ ٹیم پلیئرز کی جانب سے عید الفطر کے تہنیتی پیغامات

جمعہ 21 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عید الفطر کے موقع پر جہاں پوری قوم عید کی خوشیوں سے سرشار ہے، وہیں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اہل پاکستان کے لیے عید کے تہنیتی پیغامات ریکارڈ کروائے ہیں جو اس وقت سوشل میڈیا کی زینت ہیں۔

بابر اعظم کا پیغام:

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے خصوصی پیغام میں اپنی اور پاکستانی ٹیم کی طرف سے قوم کو عید مبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ’آپ سب اس دن کو انجوائے کریں گے، اپنے پیاروں اور اپنے بڑوں کا کا خیال رکھیں گے ۔ اسی کے ساتھ ہی انہوں نے قوم سے توقع کی ہے کہ وہ پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرتے رہیں گے۔

آل راؤنڈر شاداب خان

آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’میری طرف سے آپ سب لوگوں کو عید کی مبارکباد، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ کہ اس رمضان آپ نے کو عبادات کی ہیں اللہ تعالیٰ وہ قبول کرے۔

شاہین آفریدی

پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’میری اور پاکستانی ٹیم کی طرف سے آپ سب کوعید الفطر کی بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ سب کی دعائیں اور عبادات قبول کرے۔ اپنا اپنے قریبی دوستوں اور رشتوں کا خیال رکھیں‘۔

اس کے علاوہ عماد وسیم، حارث رؤف، نسیم شاہ اور افتخار احمد نے بھی پاکستانی قوم کو عید کی مبارکباد دی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شاباش گرین شرٹس! محسن نقوی کی ون ڈے سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد، سری لنکا کا بھی شکریہ

سری لنکا کے خلاف شاندار سینچری، بابر اعظم نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ججز کے استعفوں کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے، علی محمد خان

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

افغانستان پیار کی زبان نہیں سمجھتا، دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کریں گے، مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ

ویڈیو

سپریم کورٹ ججز کے استعفے، پی ٹی آئی کے لیے بُری خبر آگئی

آئینی ترمیم نے ہوش اڑا دیے، 2 ججز نے استعفیٰ کیوں دیا؟ نصرت جاوید کے انکشافات

اسلام آباد کے صفا گولڈ مال میں مفت شوگر ٹیسٹ کی سہولت

کالم / تجزیہ

افغان طالبان، ان کے تضادات اور پیچیدگیاں

شکریہ سری لنکا!

پاکستان کے پہلے صدر جو ڈکٹیٹر بننے کی خواہش لیے جلاوطن ہوئے