راولپنڈی ٹیچر نے جدید اسکول بیل بنالی

منگل 11 مارچ 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اب گھنٹا بجانے کے لیے ہھتوڑے کی ضرورت نہیں کیونکہ راولپنڈی میں کمپیوٹر سائنس کے ٹیچر نے جدید اسکول بیل ایجاد کرلی ہے۔

اس جدید بیل میں پیریڈ تبدیل ہونے اور چھٹی ہونے کی گھنٹی بجنے کے ساتھ ساتھ بچے کلمے بھی یاد کر سکتے ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp