پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

جمعہ 21 مارچ 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 2000 روپے کمی کے بعد 318800 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1712 روپے کمی کے بعد 273319 روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 250551 روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 19 ڈالر کمی کے بعد 3031 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نواز شریف اور مریم نواز کل مظفرآباد میں جلسے سے خطاب کریں گے، تیاریاں مکمل

جدید ریلوے نظام ملکی معیشت، تجارت اور علاقائی روابط کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرے گا، شہباز شریف

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق

کوکین کوئین انمول عرف پنکی کا بھائی گرفتار، کیا اور بڑے نام سامنے آ سکتے ہیں؟

دہشتگردی کی کوئی توجیہ نہیں ہو سکتی، وزیراعلیٰ بلوچستان کا 4 ہزار طلبہ سے براہِ راست مکالمہ

ویڈیو

قوتِ گویائی و سماعت سے محروم باہمت راحت بی بی، ڈھابہ چلا کر خاندان کی کفالت کرنے لگیں

چین کے نوجوانوں میں اردو زبان کیوں مقبول ہورہی ہے؟

اردن میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد واشنگٹن کی ایران پر شدید بمباری، تہران کا انتقام کا اعلان، خطے میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

ورلڈ کپ ختم ہوا، کہانی نہیں

کیا واقعی کچھ ہونے والا ہے؟

ایک اور وکلا تحریک: ہماری توبہ، ہمیں معاف رکھیں