T20 ورلڈکپ 2024: پاک بھارت میچ امریکا میں کرائے جانے امکان

جمعہ 20 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچز کے لیے امریکا کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ امریکا میں ہی کرائے جانے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے وفد نے دسمبر میں مختلف شہروں میں سہولیات کا جائزہ لیا تھا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ میزبان ہیں اس حوالے سے یو ایس اے کرکٹ کے صدر نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کو امریکا میں کراؤڈ کی بہت سپورٹ ہے، ویسٹ انڈیز کے بجائے امریکا میں باکس آفس میچ ہونے کی امید ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ فلوریڈا میں ہونےکا امکان ہے۔

واضح رہےکہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جون 2024 میں ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چین میں کارگو جہاز میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی، سرکاری میڈیا

مالی مشکلات اب تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں، پنجاب میں ایک لاکھ سے زیادہ لیپ ٹاپس، ہزاروں اسکالرشپس تقسیم

پاکستان میں نئے صوبوں کا قیام اور ترقی کی راہ میں سیاسی رکاوٹیں

پاکستان کی معاشی کارکردگی کے ششماہی جائزے کے لیے آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا 

سی فوڈ کی برآمدات میں تاریخی کامیابی، وزارت بحری امور کے امید افزا اعدادوشمار

ویڈیو

بھارت کشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل نہیں کرسکتا، مسئلہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مؤثر انداز میں اٹھائیں گے، دفتر خارجہ

پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ارکان پارلیمنٹ پر کیا اثر پڑا؟

جامعہ کراچی کا کامیاب تجربہ، تیل کا وہ خزانہ جو پاکستان کو دولت مند ممالک کی فہرست میں شامل کرسکتا

کالم / تجزیہ

ہرمز سے ینبع تک: پاکستان کی توانائی سلامتی کا نیا نقشہ

مشرق کے لیے بوجھ بنتا انڈیا

میچ ہارنے اور ہمت ہارنے والوں کا فرق