کورونا کے 34 نئے مریض 8 کی حالت تشویشناک قرار

پیر 1 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کورونا کے وار جاری، ایک روز میں مزید 34 کیسز سامنے آ گئے۔کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 37 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ 8 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 483 ٹیسٹ کیے گئے۔ جن میں سے 34 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 37 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ملک بھر میں کورونا کے 8 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ این آئی ایچ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں کورونا کے 201 ٹیسٹ کیے گئے۔ جن میں سے 8 مریض رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 48 فیصد رہی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘