سیالکوٹ کے شہریوں نے پاک فوج کے ساتھ مل کر کیا جنگی حکمتِ عملی اختیار کی؟

ہفتہ 3 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت کی جانب سے جنگ کی دھمکیوں کے بعد سرحدی علاقوں کو محفوظ رکھنے کے لیے نوجوانوں نے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ہنگامی صورتحال میں بلڈ کے عطیات دینے کے لیے اپنا نام رجسٹرڈ کروانا شروع ہو گئے، سرحدی دیہات ہر طرح کے حالات سے نپٹنے کے لیے تیار، مزید دیکھیے عظیم شہزاد کی یہ رپورٹ

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp