وزیر داخلہ سندھ کے احکامات، سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ

بدھ 7 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئی جی سندھ نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر تمام افسران اور اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی ہے، کسی بھی افسر یا اہلکار کو موجودہ صورتحال میں چھٹی نہیں دی جائے گی، سوائے زچگی کی چھٹی یا طبی بنیادوں پر چھٹی ملے گی۔

مزید پڑھیں: پاکستان کی مسلح افواج کو دشمن کی جارحیت کا مؤثر اور مکمل جواب دینے کے اختیارات دیدیے گئے، قومی سلامتی کمیٹی

تمام افسران اور اہلکار اپنی متعلقہ تعیناتی کے اسٹیشنوں پر موجود رہیں گے، صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کام کریں گے، حکم نامہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

مزید پڑھیں: بھارتی فضائیہ کے تباہ شدہ طیارے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی

پاکستان اور سرحدوں کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ پولیس کو  الرٹ رہنے کے احکامات دے دیے ہیں۔ آئی جی سندھ نے ہدایات دی ہیں کہ سندھ پولیس کے تمام افسران و جوان شہروں میں بازاروں،مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر نظر رکھیں اور گشت کریں۔

انہوں نے کہا ہے کہ شہروں سے متصل سرحدوں، اہم مقامات، تنصبات، سرکاری و غیرسرکاری عمارتوں پر نگرانی اور چیکنگ بڑھادیں۔ کسی بھی مشتبہ سرگرمی، دہشتگردوں، شرپسند عناصر سے متعلق معلومات پرپیشگی حرکت کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

راولاکوٹ: کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

مہاجرین کی نشستیں کشمیر کاز کی علامت، ختم کرنے کا مطالبہ کیوں؟ کالعدم ایکشن کمیٹی کے کردار پر سوالات اٹھنے لگے

قومی کرکٹ اکیڈمی کے ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپس کا اعلان، 49 کھلاڑیوں کو طلب کرلیا گیا

افغانستان کو شکست: پاکستان 35 سال بعد ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 27 دہشتگرد ہلاک

ویڈیو

گلگت بلتستان الیکشن: شہری دشوار گزار راستوں کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے نکل پڑے

گلگت بلتستان: انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان مقابلہ، پی ٹی آئی کو شکست

پھلوں کے بادشاہ کی آمد، خوشبو سے بازار مہک اٹھے

کالم / تجزیہ

فیض اور ایلس کا کتابوں سے اٹوٹ رشتہ

ریاست کے ساتھ کھڑے ہونا جرم نہیں

ٹرمپ نیتن یاہو تلخی اور مشرق وسطیٰ کا بدلتا نقشہ