بانی پی ٹی آئی عمران خان کا وکلا کی غیر موجودگی میں ‘پولی گرافک ٹیسٹ’ کرانے سے انکار

منگل 20 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جھوٹ پکڑنے کا ‘پولی گرافک ٹیسٹ’ کرانے سے انکار کردیا جس کے بعد لاہور سے آئی ہوئی پولیس ٹیم جیل سے باہر آگئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے وکلا کی عدم موجودگی میں مذکورہ ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔

یہ بھی پڑھیے: سپریم کورٹ نے عمران خان کا جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کر دیا

اس ٹیسٹ کے لیے جیل عملہ عمران خان کو بلانے کے لیے سیل میں گیا لیکن انہوں نے ٹیسٹ کے لیے جانے سے انکار کردیا۔

بانی پی ٹی آئی سے 9 مئی واقعات سے متعلق تفتیش کے لیے لاہور پولیس کی 11 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔

دوسری جانب پولیس نے عمران خان سے ملنے آنے والے پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر، علی محمد خان اور وکیل نیاز اللہ نیازی کو دہگل ناکے پر روک دیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘