لاہور ریلوے اسٹیشن پر خود کار سیٹرھیاں لگانے کا کام ان دنوں جاری ہے۔ روازنہ 25 سے 26 ہزار افراد لاہور ریلوے اسٹیشن پر آتے ہیں۔ الیکڑک سیڑھیاں بنانے کا مقصد معذور افراد کو سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ بہ آسانی ٹرین میں بیٹھ سکیں۔ اس حوالے سے مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں