جمعرات 4 مئی کو پاکستانی روپے، سعودی ریال اور امریکی ڈالر سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

جمعرات 4 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی کرنسی ایکسچینج مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر 5 پیسے کے اضافے سے 283.82 روپے رہی۔

گزشتہ روز کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 283.88 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر 75.65، اماراتی درہم 77.28، قطری ریال 77.67، کویتی دینار 926.87، بحرینی دینار 752.75 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 189 روپے19 پیسے، کنیڈین ڈالر 208 روپے 55 پیسے اور یو کے پاؤنڈ356 روپے 59 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری کی جانب سے 355 شخصیات کے لیے سول اعزازات کی سفارشات

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

پاکستان اور فرانس کا کثیرالجہتی امور پر تعاون اور عالمی فورمز پر رابطہ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے بیکنہم میں یوم آزادی منایا، کھلاڑیوں کے قوم کے نام خصوصی پیغامات

ویڈیو

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے بیکنہم میں یوم آزادی منایا، کھلاڑیوں کے قوم کے نام خصوصی پیغامات

کالم / تجزیہ

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی