ایک دن میں کورونا کے 16 نئے مریضوں کی تصدیق، 9 کی حالت تشویشناک

اتوار 7 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایک دن میں کورونا کے 16 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 63 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ 9 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

قومی ادارہ صحت سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک دن میں ملک بھر میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 551 ٹیسٹ کیے گئے۔ لاہور میں کورونا کے 229 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 9 مریض رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 93 فیصد رہی۔

راولپنڈی میں کورونا کے 112 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 1مریض میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ گلگت میں کورونا کے 142 ٹیسٹ کیے گئے اور 1 مریض رپورٹ ہوا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں