سعودی عرب میں امیتابھ بچن کیلئے اہم اعزاز

منگل 24 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب نے بھارتی اداکار امیتابھ بچن کو لائیو ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا۔

ریاض میں منعقدہ جوائے ایوارڈز کی تقریب میں بالی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کو اس اعزاز سے نوازا گیا۔

80 سالہ امیتابھ بچن کو ان کے 60 سالہ کامیاب فلمی کیریئر اور بالی وڈ فلم انڈسٹری کے عالمی سفیر ہونے پر یہ ایوارڈ دیا گیا۔

ایوارڈ وصول کرتے ہوئے حاضرین سے خطاب میں امیتابھ بچن نے کہا کہ انہیں سعودی عرب آکر کافی خوشی محسوس ہورہی ہے اور وہ آئندہ بھی یہاں آتے رہیں گے۔

اس کے علاوہ ہالی وڈ اداکار میل گبسن کو بھی لائیو ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے وفد کی کوٹ لکھپت جیل میں تحریک انصاف کے اسیر رہنماؤں سے ملاقات

بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی اور قابلِ تجدید توانائی کے فروغ کے لیے پاکستان کو ورلڈ بینک کی بڑی مالی معاونت مل گئی

’بیٹا! اس کیس کو کیوں فالو کرنا ہے؟‘ گل پلازہ سانحہ اور عدالت کا تاریخی فیصلہ

بدخشاں میں این آر ایف کا طالبان پر حملے کا دعویٰ، 2 طالبان اہلکار ہلاک، 3 زخمی

علی امین گنڈاپور اپنی حکومت پر برس پڑے، ’بلیو پاسپورٹ اور مراعات مانگنے والے اراکین کے نام سامنے لائے جائیں‘

ویڈیو

اسلام آباد مینگو فیسٹیول: آموں کی بہار، شہریوں کا زبردست رش

خیبر پختونخوا: ارکانِ اسمبلی کی مراعات میں اضافے کی قانون سازی پر شدید عوامی ردعمل

استحکام پاکستان پارٹی وفاقی سیاسی قوت، عمران خان کے برعکس علیم خان کام زیادہ اور باتیں کم کرتے ہیں، گل اصغر خان

کالم / تجزیہ

خارجی عفریت اور ہمارا فکری محاذ

کفالت نہیں، خود انحصاری

فتنۂ الخوارج کا بہیمانہ اندازِ قتل و قتال، جہاد یا حیوانیت..؟