کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر سمیت مختلف کرنسی ریٹ کیا رہے؟

پیر 8 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی کرنسی ایکسچینج مارکیٹ میں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 283.85 روپے ریکارڈ کی گئی ۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر 75.68، اماراتی درہم 77.29، قطری ریال 77.68، کویتی دینار 926.34، بحرینی دینار 752.90 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 192 روپے62 پیسے، کنیڈین ڈالر 212 روپے 54 پیسے اور یو کے پاؤنڈ358 روپے 80 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

یومِ آزادی کے موقع پر مزارِ قائد کی حفاظت کا اعزاز پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے کے سپرد

صدر آصف علی زرداری کی جانب سے 355 شخصیات کے لیے سول اعزازات کی سفارشات

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

پاکستان اور فرانس کا کثیرالجہتی امور پر تعاون اور عالمی فورمز پر رابطہ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ویڈیو

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

کالم / تجزیہ

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی