کراچی: قلات میں شہید ہونے والے 3 افراد کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں، علاقے میں سوگ کی فضا

جمعرات 17 جولائی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قلات میں بھارتی ایجنڈے پر چلنے والے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تینوں افراد کی میتیں گزشتہ شب کراچی پہنچا دی گئیں۔ ایدھی حکام کے مطابق جسدِ خاکی مارٹن کوارٹر کے سردخانے منتقل کیے گئے، جہاں سے بعد نماز عصر پی آئی بی اسپورٹس کمپلیکس لے جایا جائے گا، جہاں نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیں: قلات: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

اہل خانہ کے مطابق تدفین لیاقت آباد کے قبرستان میں کی جائے گی۔ شہدا کا تعلق معروف قوال احمد صابری کے خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔ ان کی رہائش گاہ پر سوگ کی فضا ہے اور اہل علاقہ، عزیز و اقارب بڑی تعداد میں تعزیت کے لیے موجود ہیں، ہر آنکھ اشکبار ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!