وہ سکلز جن کی 2023 میں سب سے زیادہ مانگ ہو گی

جمعرات 26 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فری لانس کی دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم اپ ورک نے 2023 کے لیے سب سے زیادہ مانگ والے اسکلز کی فہرست جاری کر دی۔

امریکی کمپنی کینسی کے سروے کے مطابق امریکی کمپنیاں تقریبا 59 ملین ڈالر مالیت کا کام اپ ورک کے ذریعے فری لانسرز سے کراتے ہیں۔

حالیہ برسوں میں خاص طور پر موجودہ کساد بازاری کے دوران فری لانس کام میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔

اب لوگ مختلف فری لانس ویب سائٹس پر خدمات پیش کرکے گھر سے کام کرتے ہوئے آن لائن پیسہ کماتے ہیں۔ اپ ورک نے مختلف زمروں کے لیے ٹاپ 10 سکلز جاری کیے ہیں۔

2023 کے لیے اپ ورک ٹاپ 10 تکنیکی مہارتیں:

Full Stack Development
Front-End Development
Back-End Development
Mobile App Development
Web Design
Ecommerce Website Development
UX/UI Design
CMS Development
Manual Testing
Scripting & Automation

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سینیئر صحافیوں کا ’وی نیوز‘ اسلام آباد دفتر کا دورہ، استقبال اور تحائف پیش

  اسلام آباد میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تقریبات کا آغاز، سیالکوٹ کی فٹبال نے میلہ لوٹ لیا

عمران خان کی حکومت کے خاتمے میں بیرونی سازش ثابت نہیں، سائفر پر بحث پرانا سیاسی بیانیہ

ایران پر حملے کا فیصلہ ایک گھنٹے میں کرنے والا تھا لیکن پھر معاملہ مؤخر کردیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان اور ایشیائی بینک کے درمیان بڑا معاہدہ، این-5 کی تعمیرِ نو کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ویڈیو

سینیئر صحافیوں کا ’وی نیوز‘ اسلام آباد دفتر کا دورہ، استقبال اور تحائف پیش

بلوچستان کے نوجوانوں کی سماجی و اقتصادی ترقی کے پروگرام میں بھرپور شرکت

سعد رفیق کیخلاف سوشل میڈیا مہم، شیخ سائرہ کی روتے ہوئے لیگی رہنما سے اپیل، ایران پر حملے کی تیاری، امریکا کا پیغام

کالم / تجزیہ

سندھ طاس: ثالثی عدالت کے فیصلے کے بعد کیا ہو گا؟

وزیر آغا‘ ایک عہد جو مکالمہ بن گیا

قدم قدم سوئے حرم