وزیر اعظم شہباز شریف کا جناح ہاؤس کا دورہ، عسکری قیادت سے اظہار یکجہتی

ہفتہ 13 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر اعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کے ہمراہ جناح ہاؤس کا دورہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس میں شرپسندوں کے ہاتھوں توڑ پھوڑ پر افسوس اور عسکری قیادت سے اظہار یکجہتی کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نگران وزیر اعلی پنجاب کے ہمراہ سی ایم ایچ لاہور کا دورہ بھی کریں گے جہاں وہ زخمی اہلکاروں کی عیادت کریں گے۔

مزید براں وزیر اعظم شہباز شریف چیف سٹی آفس میں اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ اجلاس میں پنجاب میں امن و امان کی صورتحال پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیلی حملے کے باعث امریکا ایران معاہدے پر دستخط کی تقریب اب کچھ گھنٹوں بعد ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان میں پہلی بار چینی ڈریگن بوٹ فیسٹیول، دریائے کابل پر پاک چین دوستی کا تاریخی جشن

مخصوص سیاسی جماعت سے وابستہ ٹرول اکاؤنٹس اشتعال پھیلا رہے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

میرے محکمے میں 20 ارب سے زیادہ کی کرپشن ہوئی، بدعنوان عناصر کو سزا دلانا چاہتے ہیں، سعید غنی

امریکا اور ایران امن معاہدے کے قریب، اسرائیل کی جانب سے لبنان پر مزید کوئی حملہ نہیں ہونا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

مشکل معاشی حالات میں حکومت نے بہترین بجٹ پیش کیا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

امریکا ایران ڈیل فائنل، پاکستان کو اس سے کیا فائدہ ہوگا؟

وزیراعظم شہباز شریف کی چارٹر آف اکانومی اور چارٹر آف ڈیموکریسی کے لیے اپوزیشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت

کالم / تجزیہ

سرحدوں سے ماورا یاری: سید بابر علی اور ہرچرن سنگھ

سعودی عرب اور پاکستان ایک دوسرے کے لیے کیوں اہم ہیں؟

ہارڈ اسٹیٹ: گزارا کرنا سیکھیں