بھارتی رکشہ ڈرائیور 25 کروڑ کا انعام جیتنے کے بعد انعامی ٹکٹس بیچنے لگا

جمعہ 27 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت کے ایک 30 سالہ آٹو رکشہ ڈرائیور کی قسمت اس وقت جاگ اٹھی جب اس کا بمپر 2022 نامی لکی ڈرا (انعامی اسکیم) میں 25 کروڑ روپے کا انعام نکل آیا۔

انوپ نامی اس شخص کا تعلق جنوبی ریاست کیرالا کے شہر تھیرونمتھمپورم سے ہے۔ انوپ نے کیرالا اسٹیٹ لاٹریز ڈپارٹمنٹ کی اس انعامی اسکیم میں کامیابی کے بعد اب اپنا لاٹری ٹکٹس کا بزنس ایم اے لکی سینٹر کے نام سے شروع کر دیا ہے.

واضح رہے کہ انوپ اس بھاری بھرکم انعامی رقم جیتنے سے قبل آٹو رکشہ ڈرائیور تھا تاہم اس نے انعام نکلنے کے بعد بھی یہ کام نہیں چھوڑا تھا۔

لیکن اس کا کہنا ہے کہ جب سے انعام نکلا لوگ اس کے رکشے میں بیٹھنے کے بعد یہ کہہ کر کرایہ دینے سے انکار کردیتے تھے کہ اب مجھے رقم کی ضرورت نہیں، جس کے بعد میں نے رکشہ اپنے بھائی کو دے دیا جو اسے چلا رہا ہے اور میں نے لاٹری بزنس شروع کر دیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی اور کورٹ مارشل کے خلاف درخواست پر جواب طلب

آپریشن سندور میں بھارت کے کتنے اور کون کون سے جنگی طیارے تباہ ہوئے، تفصیلات سامنے آگئیں

انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے اسرائیل کی درخواست مسترد کردی، غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات جاری رہیں گی

مسلم خاتون کا حجاب کھینچنے پر بھارتی دیوبندی علما کی سخت تنقید، مودی سے فوری ایکشن کا مطالبہ

بھارت انتہا پسندی کا مرکز بن چکا، طاہر اشرفی کا مسلم خاتون کے حجاب سے متعلق واقعہ پر اظہار تشویش

ویڈیو

پشاور آرمی پبلک اسکول حملہ: جب 6 غیر ملکی دہشتگردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا

ریاض میں بین الاقوامی ایوارڈز کی تقریب، عالمی ٹیلنٹ اور انڈسٹری لیڈرز کو سراہا گیا

موسم اور زمینی حقائق کے باعث انتخابات ملتوی ہوسکتے ہیں، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان

کالم / تجزیہ

سقوط ڈھاکہ: جاوید ہاشمی جھوٹ بول رہے ہیں

اگلی بار۔ ثاقب نثار

جرمنی کا ٹاؤن رائٹرز پروگرام پاکستان میں کیوں نہیں؟