جمعرات 18 مئی کو ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قیمت کیا رہی؟

جمعرات 18 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافے کے بعد فی ڈالر 285.62 روپے کا ہوگیا۔
گزشتہ روز کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 285.40 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

سعودی ریال 76.15 روپے، اماراتی درہم 77.78 روپے،  قطری ریال 78.40 روپے، کویتی دینار 929.79 روپے اور بحرینی دینار 757.65 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 189 روپے 53 پیسے، کینیڈین ڈالر 212 روپے 00 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 355 روپے 56 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مالی مسائل حل نہ ہوئے تو بی پی ایل منعقد نہیں کریں گے، تمیم اقبال

واٹس ایپ اب کاروباری اداروں سے صارفین کے جوابات پر بھی فیس وصول کرے گا

پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق اسپینٹک سر کرنے کے بعد انتقال کرگئیں

بی این پی رہنما مرزا فخرالاسلام عالمگیر بنگلہ دیش کے نئے صدر منتخب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 27 پیسے اور ڈیزل ایک روپے 64 پیسے مہنگا

ویڈیو

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

شاہی خاندان سے تعلقات بہتر ہوگئے، شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کا 6 سالہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن متفق

کالم / تجزیہ

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک

وزیر اعلیٰ اسلام آباد کا اقتدار کب ختم ہوگا؟