یوم تکریمِ شہداءِ پاکستان پر ونگ کمانڈر حسن صدیقی کا دشمنان پاکستان کے نام پیغام

بدھ 24 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارتی فضائیہ کو لوہے کے چنے چبوانے والے پاکستان کے شیر دل پائلٹ ونگ کمانڈر حسن صدیقی نے’یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان‘ کے موقع پر پیغام جاری کر دیا۔

حسن صدیقی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ’پاکستان صرف خطہ ارض نہیں بلکہ ایک نظریے اور عزم کا نام ہے۔‘

’اس نظریہ کی بقاء کے لیے افواج پاکستان نے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا ہے۔‘

’ہم وہ زندہ قوم ہیں جنہوں نے نا صرف اپنے شہیدوں کو اپنے سینوں میں زندہ رکھا ہوا ہے بلکہ ہمیشہ ان کا قرض اتارنے کے لیے خود کو تیار رکھتے ہیں‘

انہوں نے کہا کہ ’میں دشمنان پاکستان کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پاکستانی قوم کے وقار، اس کے عزم اور نظریہ پاکستان پر کوئی دوسری بات نہیں ہوسکتی۔‘

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا 40 برس بعد مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان، بلاول بھٹو کے لیے یہ سیاسی امتحان کتنا اہم؟

ایرانی حکومت ہوش مندی سے کام لے ورنہ پورا خطہ پہلے سے زیادہ امریکی گرفت میں چلا جائےگا، منصور جعفر

پاکستان اور کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت الگ نہیں کر سکتی، فرزانہ یعقوب

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!