سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟

پیر 15 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 2600 روپے اضافے کے بعد 454,862 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2229 روپے اضافے کے بعد 389,970  روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 357,485  روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 26 ڈالر اضافے کے بعد 4325 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp