اسلام آباد میں خاتون کا اغوا اور اجتماعی زیادتی، ویڈیو بیان بھی آگیا

پیر 15 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی دارالحکومت میں خاتون کو مبینہ طور اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، متاثرہ خاتون نے انصاف کی اپیل کر دی۔

سوشل میڈیا پر  ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور سے کام کے لیے اسلام آباد آنے کے بعد اسے چند افراد نے اغوا کیا، تشدد کا نشانہ بنایا اور اجتماعی زیادتی کی۔

متاثرہ خاتون کے مطابق ملزمان نے خود کو سی سی ڈی کے اہلکار ظاہر کیا اور دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو اس کی نجی ویڈیوز وائرل کر دی جائیں گی۔ متاثرہ خاتون نے کہا کہ اس کے ساتھ ظلم ہوا اور وہ انصاف کی طلبگار ہیں۔

اسلام آباد پولیس نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے بتایا کہ متاثرہ خاتون کو مکمل قانونی معاونت فراہم کی جا رہی ہے اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں اور تزئین و آرائش کا جائزہ

ایران جنگ میں نیا محاذ، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر امریکی ملکیت کا دعویٰ، تہران کا سخت جواب

امریکی سینیٹر کوری بُوکر کا پاکستان کے کردار کا اعتراف، مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے اہم قرار

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘