آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

جمعہ 19 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 900 روپے کمی کے بعد 454,862 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 772 روپے کمی کے بعد 389,970 روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 357,485 روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 09 ڈالر کمی کے بعد 4325 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp