جمعہ 26 مئی : امریکی ڈالر سمیت اہم کرنسیوں کی قدر

جمعہ 26 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں جمعہ 26 مئی کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

حالیہ تبدیلی کے بعد کے بعد انٹربینک میں ڈالر  285 روپے 15 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر 287 روپے 74 پیسے  رہی تھی۔

 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 76.03 روپے، اماراتی درہم 77.65 روپے،  قطری ریال 78.25 روپے، کویتی دینار 927.40 روپے اور بحرینی دینار 756.41 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 185 روپے 89 پیسے، کینیڈین ڈالر 209 روپے 22 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 352 روپے 7 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت کا مضمون لازمی قرار دینے کا فیصلہ

شدید فضائی جھٹکوں سے مسافر کی ہلاکت، بیوہ کا سنگاپور ایئرلائنز کے خلاف عدالت سے رجوع

حنا جاوید قتل کیس ہائی پروفائل قرار، خصوصی کمیٹی قائم

چین کی اہم دریا سے سمندر تک نہر کی تعمیر مکمل، ستمبر میں کھولنے کی تیاری

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں