پاکستان سپر لیگ 11 کا ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان، تیاریاں جاری

ہفتہ 10 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن کے ڈرافٹ کے 30 جنوری کو انعقاد کا قوی امکان ہے۔ پی ایس ایل مینجمنٹ ڈرافٹ سے قبل تمام انتظامی اور تکنیکی معاملات جلد از جلد نمٹانے کی حکمتِ عملی پر کام کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان سپر لیگ کی عالمی سطح پر گونج، بھارتی خود ساختہ برتری کا غرور ریزہ ریزہ ہوگیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹ کے حوالے سے باضابطہ پلاننگ شروع کر دی ہے جبکہ ڈرافٹ کی تاریخ اور وینیو کا اعلان آئندہ چند دنوں میں متوقع ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کہاں منعقد ہوں گے؟ تفصیل سامنے آگئی

ڈرافٹ میں تمام 8 فرنچائزز کے مالکان، کوچز اور دیگر نمائندے شرکت کریں گے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ پی ایس ایل 11 کا ڈرافٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی20 سیریز کے دوران ایک روزہ وقفے میں منعقد کیے جانے کا امکان ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈاکٹر مصدق ملک کا جنگلات کٹائی کے مقامات کا دورہ، ’درخت کاٹنے کے جرمانے میں اضافہ ہو گا‘

پاکستان بار کونسل کے نائب چیئرمین اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی کا انتخاب

پاکستان تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کو قائد حزب اختلاف نامزد کر دیا

آئیں نیا میثاق جمہوریت کریں، پی ٹی آئی نے جمہوری قوتوں کو دعوت دے دی

8 فروری کو پی ٹی آئی کیا کرنے جا رہی ہے؟ علیمہ خان نے بتا دیا

ویڈیو

ڈاکٹر مصدق ملک کا جنگلات کٹائی کے مقامات کا دورہ، ’درخت کاٹنے کے جرمانے میں اضافہ ہو گا‘

اسلام آباد گیس لیکج حادثہ، ‘میرا سب ختم ہوگیا، گھر واپس کیسے جائیں گے’

اسلام آباد کی سردی میں سوپ کے لیے لمبی قطاریں، اس میں خاص کیا ہے؟

کالم / تجزیہ

امریکی یلغار: تصویر کے 3 رخ

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

ہیرا ایک ہی ہے