شہری مری کے سفر سے اجتناب کریں، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا اہم پیغام

جمعہ 23 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے شہریوں سے التماس کیا ہے کہ وہ مری کے سفر سے فی الحال گریز کریں، کیونکہ مری میں برفباری کے باعث ہوٹلز اور سڑکیں شدید طور پر بھر چکی ہیں۔

مزید پڑھیں: برفباری سے مری کی سڑکیں بند، اسلام آباد پولیس کا سیاحوں کے لیے ٹریفک الرٹ جاری

عظمیٰ بخاری نے اپنے پیغام میں کہا کہ مری میں تمام ہوٹل مکمل فل ہو چکے ہیں اور مزید گنجائش نہیں رہی۔ مری میں برفباری کی شدت بہت زیادہ ہے۔ مری میں گنجائش سے زیادہ گاڑیاں پہلے ہی داخل ہو چکی ہیں، مزید داخلے کی اجازت نہیں۔

مزید پڑھیں: مری میں برفباری، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے متحرک

وزیر اطلاعات نے شہریوں سے خصوصی درخواست کی کہ وہ فی الحال مری کا سفر مؤخر کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے اور سیاح محفوظ رہیں۔ سیاحوں کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ مری میں سیاحوں کی بڑی تعداد پہلے سے موجود ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارت: وارانسی ایئرپورٹ پر مسافر کی پستول چل گئی، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں