ٹی20 ورلڈ کپ  2026، پاکستانی ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی کردی گئی

اتوار 1 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے، بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان

نیشنل ٹیم کی آفیشل ورلڈ کپ کٹ روایتی اور ہلکے سبز رنگ کی ہے جسے ’مارخور ایڈیشن‘ کا نام دیا گیا ہے، اس کٹ میں پاکستان کا قومی جانور مارخور نمایاں طور پر شامل ہے۔

رونمائی کے موقع پر قومی کپتان سلمان علی آغا کے ساتھ بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، ابرار احمد اور فہیم اشرف بھی موجود تھے۔

حکومت پاکستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں حصہ لے گی، تاہم 15 فروری 2026 کو ہندوستان کے خلاف شیڈول میچ میں ٹیم میدان میں نہیں اترے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ نہ ہو سکا، پلیئرز کٹ کی رونمائی مؤخر

قومی ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کل بروز پیر سری لنکا کے لیے روانہ ہو گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سفید جادو، مثبت اور مددگار

متحدہ اپوزیشن کی تشکیل پر اتفاق: کیا مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں یہ اتحاد حکومت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘