پیر 29مئی کو ڈالر سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت کیا رہی؟

پیر 29 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں معمالی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

انٹربینک میں ڈالر27 پیسےمنہگا ہوا جس کے بعد ڈالر 285.42 روپے ریکارڈ کیا گیاجبکہ انٹربینک میں 26 مئی کو ڈالر285.15 روپےپربند ہوا تھا.

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 76.10 روپے، اماراتی درہم 77.72 روپے،  قطری ریال 78.30 روپے، کویتی دینار 927.69 روپے اور بحرینی دینار 757.07 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 186 روپے 40 پیسے، کینیڈین ڈالر 209 روپے 86 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 352 روپے 20 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی