کراچی، تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار پر پٹرول بم حملہ

منگل 17 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کی لی مارکیٹ میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے جاری آپریشن اس وقت کشیدگی کا شکار ہو گیا جب اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار کو پٹرول بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ خوش قسمتی سے اسسٹنٹ کمشنر حملے میں محفوظ رہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ایک نامعلوم شخص نے پیٹرول بم پھینکا جو ایک دکان کے اندر جا گرا، جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ موقع پر موجود اہلکاروں اور عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

یہ بھی پڑھیں:من بھاتے لباس پہننے والے اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار کا نقادوں کو جواب

واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملے میں ملوث 3 افراد کو حراست میں لے لیا، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعے کے باوجود تجاوزات کے خلاف آپریشن مکمل کیا گیا اور کسی دباؤ کو خاطر میں نہیں لایا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کے ایران پر  نئے فضائی حملے ، متعدد مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی کامیاب کارروائیاں، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے مشترکہ پناہ گاہ ڈھونڈنے پر مجبور

شارجہ سے کراچی آنے والا پاکستانی کارگو کمپنی کا طیارہ لاپتا، تلاش کا عمل شروع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

فٹبال ورلڈ کپ: 2 گول کے خسارے کے باوجود ارجنٹینا کا آخری لمحات میں کم بیک، مصر کو ہراکر کوارٹر فائنل میں داخل

ویڈیو

خیبرپختونخوا حکومت کی اپنے لیے مراعات، نئے قانون میں خاص کیا ہے؟

خیبر پختونخوا اسمبلی ایک دہائی بعد بھی مکمل پیپر لیس کیوں نہ بن سکی؟

سرگودھا میں لاہور کی طرز پر شاندار ترقیاتی کام، شہری وزیراعلیٰ مریم نواز کی خدمات کے معترف

کالم / تجزیہ

سندھ طاس: بھارت کی اسٹریٹیجک مس کیلکولیشن

فیفا فٹبال میں چھپی صدی کی کہانی

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش