روسی ہتھیار ساز کمپنی نے بڑا سنگ میل عبور کرلیا، جدید ٹیکنالوجی سے لیس نیا خود کش ڈرون متعارف

بدھ 25 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

روسی ہتھیار ساز کمپنی کلاشنکوف کنسرن نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک نیا خود کش ڈرون متعارف کرا دیا ہے، جس کی حد 100 کلومیٹر سے زیادہ ہے۔

مزید پڑھیں: ملازمت کے نام پر روس یوکرین جنگ کا ایندھن بنائے جانے والے بھارتی شہری کی ویڈیو وائرل

کمپنی کی جانب سے تیار کردہ ڈرون KUB-10ME ایک ٹیکٹیکل سطح کا ہتھیار ہے جو فرنٹ لائن کے قریب اہداف پر حملہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ ہتھیار اسرائیل کے ایل بٹ اسکائی اسٹریکَر اور جرمنی کے رہین میٹل FV-014 کے ہتھیاروں کے برابر ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ ہتھیار یوکرین کے تنازع میں حاصل تجربے کی بنیاد پر ریکارڈ وقت میں تیار کیا گیا۔

ماہرین کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان جاری جھڑپوں نے ڈرون ٹیکنالوجی کی ترقی کو تیز کر دیا ہے، خاص طور پر سستے، قلیل فاصلے کے کواڈ کاپٹرز میدان جنگ میں اب عام ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں: ٹرمپ پیوٹن ملاقات: امن معاہدے پر پیشرفت، روس یوکرین جنگ بندی کا اعلان نہ ہوسکا

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں کے باوجود روس اور یوکرین کی جنگ جاری ہے، اور جنگ بندی کے لیے کوئی مثبت پیشرفت نہیں ہو سکی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

میٹا پر طبی مسائل کے شکار ملازمین کو برطرفیوں میں نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا الزام

حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ اپنایا، تشدد ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا، طارق فضل چوہدری

ذہنی تھکن سے پریشان ہیں؟ صدیوں پرانے طریقے آج بھی مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں

اداروں اور شہدا سے متعلق استعمال کیے گئے الفاظ ناقابل قبول، مولانا فضل الرحمان معافی مانگیں : حافظ میاں محمد نعمان

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟