خواتین کو پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت

بدھ 25 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حکومت پاکستان نے خواتین کو یہ اجازت دے دی ہے کہ وہ اپنے پاسپورٹ میں والد کا نام شامل کر سکیں، جسے لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں متعارف کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سامنے آگئی، پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نئی اصلاحات کا اعلان کیا ہے، جس میں کہا گیا کہ یہ اقدام خواتین کی قانونی شناخت کو مضبوط کرنے اور ان کے معاشرتی و شہری حقوق تک رسائی کو آسان بنانے کی کوشش ہے۔

اصلاحات وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی ہدایات پر تیار کی گئی ہیں جبکہ ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی نے سافٹ ویئر اپڈیٹ کی نگرانی کی۔ اس اقدام کو حکومت اور یو این ویمن کے مشترکہ پروگرام ’جینڈر ریسپانسیو سروس ڈیلیوری‘ کی مثال بھی قرار دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی