صدر پاکستان آصف علی زرداری کی بوسنیا و ہرزیگووینا کو یومِ آزادی پر مبارکباد

اتوار 1 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر آصف علی زرداری نے بوسنیا و ہرزیگووینا کو یومِ آزادی کے موقع پر تہنیتی پیغام بھیجا۔ انہوں نے چیئرمین پریذیڈنسی Denis Bećirović کے علاوہ پریذیڈنسی کے اراکین Željko Komšić اور Željka Cvijanović کو بھی مبارکباد دی۔

مزید پڑھیں: وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی بوسنیائی سفیر اور ڈینش وزیر سے ملاقاتیں

ایوان صدر کے مطابق صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان اور بوسنیا و ہرزیگووینا کے تاریخی اور قریبی تعلقات باہمی اعتماد، خیرسگالی اور مشترکہ ہم آہنگی کی بنیاد پر قائم ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔ انہوں نے بوسنیا و ہرزیگووینا کی قیادت اور عوام کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی