حکومتِ پاکستان کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع

بدھ 4 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حکومتِ پاکستان نے ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے 1 ارب ڈالر کا اے آئی فنڈ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں: ’اپ لفٹ اے آئی‘ کی 35 لاکھ ڈالر فنڈنگ، ہزاروں پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کے دروازے کھلنے کا امکان

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم جاوید نے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ فنڈ کے تحت ملک بھر کے اسکولوں میں اے آئی نصاب متعارف کرایا جائے گا اور مضبوط اے آئی ایکو سسٹم قائم کیا جائے گا۔

2030 تک اس اقدام کے ذریعے 1,000 طلبا کو مکمل فنڈڈ اسکالرشپس دی جائیں گی جبکہ 10 لاکھ غیر آئی ٹی افراد کو اے آئی کی تربیت فراہم کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:آئی ایم ایف کے ساتھ فنانسنگ پلان پر عملدرآمد جاری، قرض رول اوور پر یو اے ای سے رابطے میں ہیں، وزیر خزانہ

ڈاکٹر ندیم جاوید کے مطابق اے آئی فنڈ نوجوانوں کے لیے اسٹارٹ اپس، چھوٹے اور درمیانے کاروبار اور مائیکرو انٹرپرائزز میں مواقع پیدا کرے گا، جس سے وہ ملکی معیشت میں مؤثر کردار ادا کر سکیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

طیارے کے واش روم میں خرابی، پرواز دو بار ڈائیورٹ، مسافروں کا انوکھا سفر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب، ندیم لونے والا کے سروں پر شائقین جھوم اٹھے، محسن نقوی بھی شریک

خضدار کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، صوفی سٹی منڈی بہاؤ الدین میں عظیم الشان تقریب

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی