پولیس نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما اعجاز چوہدری کا مبینہ پستول برآمد کرلیا

جمعرات 1 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

9 مئی کے مقدمات میں گرفتار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کی کے دوران ریمانڈ پولیس نے پستول برآمد کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق اعجاز چوہدری سے برآمد کروایا گیا پستول فرانزک لیب بھجوا دیا ہے جس کی فرانزک رپورٹ تفتیش کا حصہ ہوگی۔

اعجاز چوہدری پر نو مئی کو مسلح ہوکر احتجاج کا الزام ہے اور ان کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروایا جاچکا ہے۔

پولیس کے کہنا ہے کہ فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ ملزم کی 9 مئی کی ویڈیوز کا تعین کرے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فاطمہ ثنا کی عالمی کرکٹ میں دھوم، کینیڈا سپر 60 کی فرنچائز سے معاہدہ

ماہرین آثارِ قدیمہ کا موئن جو دڑو میں نئی تحقیق اور شہر کی فصیل کی نقل تعمیر کرنے کا مطالبہ

ورلڈ کپ کے اہم معرکے سے قبل قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں بڑی تبدیلی، عماد شکیل بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

بی جے پی رہنما کی بیٹی نے بھارتی نوجوانوں کے احتجاج کی حمایت کی وجہ بتا دی

دوران سفر متلی کی شکایت: ازالے کے لیے آئی فون کی ایک خفیہ سیٹنگ استعمال کرکے دیکھیں

ویڈیو

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی