’عماد اسی کے لائق تھے‘، نائلہ راجہ کی فلٹر کے بغیر وائرل ویڈیو پر صارفین کی تنقید

بدھ 11 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 پاکستان کرکٹر عماد وسیم کی دوسری بیوی نائلہ راجہ ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اور تنقید کا مرکز بن گئیں۔

نائلہ راجہ نے حال ہی میں اپنی جلد پر لیزر ٹریٹمنٹ کروایا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مستقبل میں وہ اور کون سے بیوٹی ٹریٹمنٹس کروانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

@liony001 #nylaraja #fyppppppppppppppppppppppp #1millionaudition #tiktok #fyp ♬ original sound – ᥫ᭡

ویڈیو میں نائلہ راجہ بغیر میک اپ کے نظر آئیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ان کی ’اصل جلد‘ دیکھ کر مختلف ردعمل کا اظہار کیا۔ بعض صارفین نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کبھی فلٹرز پر یقین نہ کریں۔ سوشل میڈیا صارف حسن بٹ نے لکھا آج کل اصل خوبصورتی دیکھنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔

کچھ صارفین نے ان کے اور عماد وسیم کے تعلق پر بھی تبصرے کیے اور کہا کہ یہ عماد کی پسند ہے؟ ان کی پہلی اہلیہ بہت خوبصورت تھیں۔ دیگر صارفین نے طنزیہ انداز میں کہا کہ عماد اسی کے لائق تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عالمی برادری فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کا احترام کرے، اعلانات سے بڑھ کر عملی اقدامات کرنا ہوں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

’انتہائی کم فیول ایوریج‘ پاک سوزکی کی آلٹو اب پاکستان کے باہر بھی چلے گی

پاکستان اور چین کا تزویراتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کیلیفورنیا مسجد پر حملہ کرنے والوں کے بیانیے کی تشہیر کے جرم میں 17 سالہ لڑکی  کے خلاف فرد جرم عائد

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

ویڈیو

عالمی برادری فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کا احترام کرے، اعلانات سے بڑھ کر عملی اقدامات کرنا ہوں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

گھر میں پودے لگائیں، کچرا بیچیں، پنجاب حکومت سے ہزاروں روپے حاصل کریں

لانگ مارچ کے لیے چندہ اصل میں عوام کے جیبوں پر ڈاکا ہے، پشاور کے شہری حکومت پر برس پڑے

کالم / تجزیہ

خیبرپختونخوا کے زیادہ تر مریض علاج کروانے پمز کیوں آتے ہیں؟

پاکستان ہاکی کا زوال کیسے ختم ہوگا؟

سلام سسٹر رضیہ نورین!