جیٹ فیول میں اضافے کیساتھ ہی پی آئی اے کے کرایوں میں اضافہ

پیر 16 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی سطح پر جیٹ فیول کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے اندرونِ ملک اور بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد ایئرپورٹ پر 17 مارچ کو فلائٹس آپریشنز 2 گھنٹے معطل رہے گا، نوٹم جاری

پی آئی اے کے مطابق جیٹ فیول کی قیمتیں حالیہ دنوں میں تقریباً 85 سے 90 ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر 150 سے 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہیں، جس کے بعد ایئرلائن کو کرایوں میں اضافہ کرنا پڑا۔

ایئرلائن نے بتایا کہ اندرونِ ملک پروازوں کے کرایوں میں تقریباً 20 ڈالر جبکہ بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں 100 ڈالر تک اضافہ کیا گیا ہے۔

ادھر دنیا کی کئی بڑی ایئرلائنز نے بھی ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ٹکٹ مہنگے کرنے یا مالیاتی اندازوں پر نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘