عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم

بدھ 18 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے بعد اب سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 5 لاکھ ، 23 ہزار 762 روپے  کا ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ ، 49 ہزار 41 روپے پر برقرار ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 411,635  روپے کاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی جس کے بعد سونا 5010 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مسلم لیگ ن نے ہی ملک کو ایٹمی طاقت بنایا اور موٹرویز دیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

ٹیکسلا میں فائرنگ سے خاتون ٹک ٹاکر جاں بحق، نوعمر بہن شدید زخمی

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کو 6.4 ارب روپے دینے کے لیے عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھ دی

پاکستان اور اسپین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں، سفیر

نیٹلی بیکر کا دورہ لاہور، پاک امریکا معاشی تعلقات اور مصنوعی ذہانت میں شراکت داری بڑھانے پر زور

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں