عید کے روز پلاؤ پہ حلوہ ڈال کے کھانا پسند ہے، شیر افضل مروت

بدھ 18 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے وی نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ عید کے دن انہیں پلاؤ پر حلوہ ڈال کر کھانا پسند ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال وہ اسلام آباد میں عید منائیں گے کیونکہ سیکیورٹی مسائل اور خطرات کے باعث گاؤں نہیں جا سکتے۔

مزید پڑھیں: ’اندازہ نہیں تھا ان کا ظرف اتنا چھوٹا ہے‘، شیر افضل مروت کا سہیل آفریدی سے دوبارہ ہاتھ نہ ملانے کا اعلان

شیر افضل مروت نے کہا کہ وہ اہل خانہ اور کزنز کے ساتھ عید کی محفل میں شامل ہوں گے اور بچوں کو دل کھول کر عیدی دیں گے۔

مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی کرپشن، شیر افضل مروت ہوشربا حقائق سامنے لے آئے

ان کا کہنا تھا کہ گاؤں کی عید کے اپنے ہی مزے ہیں، جہاں ہزاروں لوگ ملنے آتے ہیں، ہلہ گلہ ہوتا ہے اور پرانے دوست احباب ملاقات کرتے ہیں، مگر اس سال مخدوش حالات کے باعث عید یہاں اسلام آباد میں کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘