سعودی عرب میں عید الفطر 20 مارچ کو ہوگی، سپریم کورٹ کا اعلان

بدھ 18 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کے باعث عید الفطر 1447 ہجری جمعہ 20 مارچ 2026 کو منائی جائے گی۔

مملکت کے مختلف شہروں میں شوال کے چاند کی رویت کے لیے آبزرویٹریوں کے اجلاس منعقد کیے گئے۔

سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی چاند دیکھنے کی اپیل کی، لیکن کہیں سے بھی شوال کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

سپریم کورٹ کا اعلان

سپریم کورٹ نے مملکت بھر کی آبزرویٹری رپورٹس اور رویت ہلال کمیٹیوں کی جانب سے موصول ہونے والی معلومات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد باضابطہ اعلان کیا کہ رمضان 1447 ہجری کے مکمل 30 روزے ہوں گے اور یکم شوال جمعہ 20 مارچ کو ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم